تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 1:0

رَسی کو دنے میں ایسی مہا رت ۔۔۔کبھی دیکھی ہے!

نیویارک…این جی ٹی…آ پ نے بچو ں کو رسی کودتے تو دیکھا ہو گا لیکن کیا اس قدر تیزر فتار ی او ر انو کھے انداز سے یہ کا م کر تے کسی کو دیکھاہے۔ ؟رسی کودنے میں ماہر اس لڑکی کے ہا تھ اور پا ؤں اس قدر تیزی سے حرکت کر تے ہیں کہ نظر جما نا مشکل ہو جا تا ہے۔رسی کو اپنے گِرد حیرت انگیز طور تیز رفتاری سے گھماتی یہ لڑکی ایسے اُچھلتی ہے کہ گو یا کسی نے اس میں چا بی بھر دی ہواوراسکے پا ؤ ں میں اِسپرنگ لگے ہوئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.