تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:31

حقیقی زندگی کا اسپائیڈر مین!!

لندن …این جی ٹی …ہالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم اسپائیڈر مین کے سپرہیرو کی کا ر کردگی اور کارناموں سے تو سب ہی واقف ہیں لیکن اب حقیقی زندگی کا بھی ایک اسپائیڈر مین منظر عام پر آگیا ہے۔فلم میں دِکھائے جانیوالے ایکشن مناظر سے متاثر ہو کر ایک نوجوان نے کراٹے کی ایک قسم تائی کوانڈو میں کمال کی مہارت حاصل کر لی ہے ۔ یہ پھرتیلا نوجوان اسپائیڈرمین کاکاسٹیوم پہن کرحیرت انگیز انداز سے نہ صرف6سے 8 فٹ بلند چھلانگیں لگاسکتا ہے بلکہ انتہائی تیز ی سے لاجواب فلائنگ ککس کا بھی مظاہرہ پیش کرتا ہے جسے دیکھنے والے داد دیے بغیر نہیں رہ پاتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.