تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:57

جوش میں کھو گئے ہوش،شکاری مچھلی کو باہر نکالنے کے بجائے خود پانی میں پھسل گئے

نیویارک…این جی ٹی…کہتے ہیں کہ جوش میں کبھی بھی ہوش نہیں کھونے چاہئیں ورنہ لینے کے دینے بھی پڑ سکتے ہیں۔ذرا ان صاحب کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنی زوجہ محترمہ کے ساتھ چھٹی منانے مچھلی کے شکار پر جاپہنچے اور جیسے ہی مچھلی کا نٹے میں آئی یہ ایسے جوش میں آئے کہ ہوش ہی کھو بیٹھے۔مچھلی کے کانٹے میں پھنستے ہی خوشی سے جو بے قابو ہوئے تو یہ بھی بھول گئے کہ وہ کشتی میں ہیں اور دھڑام سے پانی میں جاگرے۔مچھلی ہاتھ میں کیا آنی تھی الٹا اسی کے پاس پانی میں پہنچ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.