تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 8:44

چینی بچوں کی شیطانیاں ،5 سالہ بچی نے اپنا سَر گرل میں پھنسالیا

بیجنگ…والدین کی ذرا سی عدم توجہ بچوں کو کسی بڑی مصیبت میں ڈال سکتی ہے جس کی تازہ ترین مثال چین میں دیکھنے کو ملی۔اسی سلسلے کی تازہ ترین خبربھی کچھ ایسی ہی ہے جہاں 5 سال کی ایک بچی گھر کی سیمنٹ کی گرِل میں اپنا سرپھنسابیٹھی جسے واپس نکالنا اس کیلئے مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہو گیا۔ بچی کے سر کو نکالنے کے لیے ریسکیو رضاکاروں کو کافی تگ و دو کرنی پڑی اور بلاآخر سیمنٹ کے پلرز کوایک سائیڈ سے توڑتے ہوئے بچی کی گردن آزاد کروالی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.