تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 1:24

برطانیہ : کرسمس تحائف سے بھری بگھی سمیت سانتا کلاز خلا ء میں پہنچ گیا

لندن…این جی ٹی …بر طانیہ میں دو نو جوانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ عالمی کارنامے سر انجام دینے کیلئے عمر کی کو ئی قید نہیں،بس ذہانت اور ہمت کا ہو نا ضروری ہے۔ ان نو جوانوں نے گھر میں اسپیس کرافٹ تیار کر کے اس کے ذریعے سانتا کلاز کو ان کے کرسمس کے تحائف سے بھری بگھی سمیت فضامیں چھو ڑ دیا جو چند سیکنڈز میں 80ہزار فٹ کا فاصلہ طے کر کے خلا میں کامیابی سے پہنچ گیا ۔سا نتا کی اس دلکش سواری کے ساتھ منسلک کیمرے میں زمین سے خلاء اور پھر زمین میں واپسی کا سفر بھی کامیابی سے ریکارڈ ہو تا رہا جو کہ اپنی مثال آپ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.