تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:57

ایل ای ڈی رو شنیوں سے جھلملا تا سو ئیڈن کا خو بصورت پل

اسٹاک ہوم…سو ئیڈن کی ایک تعمیراتی کمپنی اپنے تیار کر دہ پل کو منفرد روپ دینے کے لیے اسے جھلملا تی رو شنیوں سے سجا دیا ہے ۔ سا ت سو چھپن میل طویل یہ پل خاص طورپر سا ئیکل سواروں اور پیدل چلنے والوں کے تعمیر کیا گیا ہے جس پر رنگ بدلتی ایل ای ڈی رو شنیوں کی تنصیب کی گئی ہے ۔ رات کے اندھیرے میں جب یہ رنگ برنگی روشنیاں جھلملاتی ہیں تو پل ایک خوبصورت منظر پیش کر تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.