تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:24

ایسا سوئیٹر جو سردی سیبچانیکے ساتھ آپ کا مو ڈ بھی ظاہر کرے

نیو یارک…این جی ٹی…امریکی شہر سان فرانسیسکو میں ما ہر ڈیزائنر نے ایک ایسا سوئیٹر متعارف کر وایا ہے جو سردی سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ آپ کے مو ڈ کو بھی LEDلائٹس کے ذریعے ظاہر کرے۔اس نیو مو ڈ سوئیٹر کے کالر میں ایل ای ڈی لائٹس نصب ہیں جسے پہننے کے بعد اس میں مو جود سینسرز دونوں ہاتھوں کے ساتھ باندھ دئیے جاتے ہیں۔جب اس سوئیٹر کو پہننے والا پر سکون مو ڈ میں ہو گا تو کالر میں سے نیلی ،گھبراہٹ میں سرخ جبکہ پر جوش موڈ میں جامنی رنگ کی لائٹ روشن کر کے آپ کے مو ڈ کی تشریح کرے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.