تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 15:26

ہنگری کی خواتین کا رسی کودنے کا منفرد انداز

پڈاپسٹ…ہنگری کی خواتین نے منفرد انداز میں رسی کود کر ثابت کردیا کہ رسی ایسے بھی کود سکتے ہیں۔رسی کودتی خواتین کی ویڈیو میں خواتین کہیں رسی کودتے ہوئے قلابازیاں کھاتی ہوئی اور جمناسٹک کے کرتب کرتی نظر آرہی ہیں تو کہیں اجتماعی طور پر رسی کودی رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.