12 جنوری 2014
وقت اشاعت: 0:51
رنگین پینسلوں سے تیار کی گئی تھری ڈی ڈولفن
نیویارک…این جی ٹی…اس تصویر کودیکھ کر دھو کے میں مبتلا نہ ہو جا یئے کیوں کے یہ کسی اصلی ڈلفن کی فوٹوگراف نہیں بلکہ انتہائی مہارت اور محنت سے تخلیق کیا گیا3-Dپورٹریٹ ہے ۔ ا نتہائی باریک بینی سے رنگین پینسلوں سے بنائے گئے اس پورٹریٹ پر حقیقت کا گما ن گزرتا ہے او ر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ تصویرحقیقتاً ڈولفن کی ہے۔اس تھری ڈی ڈولفن کو بنانے میں معمو لی جز ئیات تک کا بھی خیا ل رکھا گیا ہے جو اسے حقیقت سے قریب تر بنا رہے ہیں ۔