تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 جنوری 2014
وقت اشاعت: 8:31

بچوں کی پسندیدہ جیلی گمی بےئر سے تیار کردہ دلکش فانوس

نیویارک… این جی ٹی…رنگ برنگی بھالو کی شکل والی مزیدار جیلی بچوں اور بڑوں میں صرف کھانے کیلئے ہی مقبول نہیں بلکہ اب ان جیلیز سے مختلف آرائشی و زیبائشی سامان بھی تیار کیاجانے لگا ہے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس باصلاحیت فن کار نے 156گھنٹوں کی محنت کے بعد چودہ ہزارپانچ سو گمی بےئر(Gummy Bear )کے استعمال سے انتہائی دیدہ زیب اور دلکش جھومر/فانوس تیار کر لیا ہے۔نارنجی، پیلے ، ہرے اور نیلے رنگ کے مزیدارجیلی بئیرز سے بنایا گیا دائرے کی شکل کا یہ خوبصورت فانوس75پونڈ وزنی اور31انچ پر محیط ہے جسے دیکھ کر آرٹسٹ کی مہارت کو داد دینے کاجی چاہتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.