تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:58

اوہا ئیومیں سینکڑوں مر غیوں کا دھا وا، رہائشی پر یشان

اوہائیو… این جی ٹی…امریکی ریاست اوہا ئیوکے ایک مقا می علاقے کے رہا ئشی سینکڑوں مرغیوں کے دھا وے سے پر یشا ن ہو گئے ہیں ۔ سو سے زائد یہ بن بلا ئی مرغیاں علاقے کی سڑ کو ں پر پھیل گئی ہیں جبکہ کسی کو نہیں پتا کہ یہ کس کی مر غیا ں ہیں اور کہاں سے ا ٓ ئی ہیں ۔ علا قہ مکینوں کا کہناہے کہ سڑ ک پر ہر طرف مر غیا ں ہی مر غیاں نظر آ تی ہیں اور کو ئی بھی ان کی ملکیت کا دعو یٰ نہیں کر رہا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.