تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 جنوری 2014
وقت اشاعت: 23:41

7 سالہ ننھی فن کارہ،موسیقا رانہ صلا حیتوں سے ما لا ما ل

نیویارک…این جی ٹی…امریکہ کی یہ ننھی فن کارہ ابھی تو 7ہی سال کی ہے لیکن مو سیقا رانہ صلاحیتوں سے ما لا ما ل ہے ۔یہ بچی اپنی ننھی ننھی انگلیوں سے مہارت سے پیا نو بجا تے ہوئے کئی خوبصورت دھنوں کے سُر بکھیر تی ہے۔ موسیقی کے اس آلے کو بجانے میں اس کی مہارت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسے پیانو پر کسی بھی معروف گانے کی دھن بجانے کو کہا جائے تو یہ جھٹ سے وہی دھن بہترین طریقے سے بجانا شروع کر دیتی ہے ۔صرف یہی نہیں بلکہ یہ ننھی میو زیشن کئی مشہور ٹی وی پرو گرامز میں بھی آکر اپنی اس صلاحیت کا مظاہر ہ پیش کر کے داد وصول کر چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.