تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 جنوری 2014
وقت اشاعت: 7:26

امریکا :ایک گھر کے سامنے اچانک بڑا گڑھا پڑ گیا

نیویارک… امریکا میں گھر کے سامنے اچانک بڑا گڑھا پڑ گیا، جس سے علاقے کے رہنے والوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک گھر کے دروازے کے بالکل سامنے گڑھا پڑگیا۔ جو 20 فٹ چوڑا اور 15 فٹ گہرا تھا۔ریسکیو اہلکار فوراً اس مقام پر پہنچ گئے اور قریبی رہائشی عمارتوں کو بھی خالی کرالیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.