تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:46

ہا تھ پشت پر لے جا کر پیا نو بجا نے والا فنکار

نیویارک… این جی ٹی…پیا نو تو بہت سے فنکار بجا تے ہیں لیکن یہ امریکی نو جوان پیانو کی جا نب پشت کر کے ہا تھ پیچھے مو ڑ کر انو کھے انداز میں پیانو بجا نے کا ماہر ہے ۔ Evan Petrone نا می یہ نو جوان ایک ایسی بیما ری میں مبتلا ہے جس میں انسا نی جسم کے جو ڑڈھیلے ہو کر اپنی جگہ چھوڑ دیتے ہیں تاہم Evan نے بیماری کو کمزوری بنا نے کے بجا ئے اپنی صلا حیت میں تبدیل کر دیا ہے ۔ Evan اپنے با زو تین سو ساٹھ ڈگر ی پر مو ڑتے ہو ئے ایسی پوزیشن پر لے آتا ہے کہ جس میں وہ پیٹھ مو ڑ کر بھی پیا نو بجا سکتاہے تاہمn Eva کا کہنا ہے کہ یہ کا م اتنا آ سان نہیں ہے ا ور اس انداز میں پیا نو بجانے کے لیے اسے کئی گھنٹے محنت کر نی پڑ تی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.