تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 جنوری 2014
وقت اشاعت: 5:27

بلی اپنے مالک کی جیکٹ اتنی پسند آئی کہ باہر آنے سے انکارکردیا

لندن…ذرا اس بی مانو کو تو دیکھیں جو اپنے مالک کی جیکٹ کو کوئی نرم و ملائم بستر سمجھ بیٹھی ہیں اور کسی صورت باہر آنے پر راضی نہیں۔مالک نے کھیلتے کھیلتے اسے اپنی جیکٹ میں چھپا لیا جو اس بلی کو اتنی پسند آئی کہ اسے مستقل ٹھکانہ سمجھتے ہوئے باہر آنے سے انکار کر دیا۔بس پھر کیا تھا مالک کے ہاتھ بھی ایک شغل آگیا اور ننھی بی مانو کے خوب نخرے اٹھائے اورجی بھرکے قہقہے لگائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.