تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:49

امریکی نو جوانوں نے پو گو اسٹک کے ذریعے دکھائے منفرد انداز

نیویارک… این جی ٹی…یو ں تو اچھل کو دکرنا سب کو آتاہے لیکن امریکی نو جوان ایتھلیٹس کی اُچھل کود کچھ الگ ہی ہے ۔امریکہ میں ما ہر ایتھلیٹس نے پوگو اسٹک کے ذریعے اپنی مہارت کا مظاہرہ پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیر ان کر دیا ۔Pogo کے اس دلچسپ کھیل میں خصوصی طور پر تیا ر کردہ اسٹکس کے ذریعے یہ نو جو ان کئی فٹ تک فضا میں بلند اچھلتے اور مختلف کما لا ت دکھا تے نظر آئے۔واضح رہے کہ پو گو اسٹک پر اچھلنے کودنے کا یہ کھیل نا صرف نو جوانوں میں بڑی تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے بلکہ خصوصی طور پر اسے سیکھا اور سکھایابھی جارہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.