تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:11

کھل جا سم سم ،آسٹرین آرٹسٹ کے تیار کردہ انوکھے دروازے

نیویارک…این جی ٹی…بدلتی ہو ئی دنیا میں ہر چیز میں جدت کا رنگ لا تے ہوئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے جس سے روز مرہ کاموں میں مزید آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں۔آسٹرین آرٹسٹ کے تیار کردہ انوکھی خصوصیات کے حامل یہ جدید دروازے ہی دیکھ لیں جو فقط انگلی کے اشارے پرکھلتے بھی اس ڈھنگ سے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔دِکھنے میں تو کسی فلم کا منظر لگتا ہے لیکن جناب یہ تو ماہر آرٹسٹ کی ذہانت کا کمال ہے جو 1997 سے دروازوں پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف قسم کے انوکھے دروازے تیار کر چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.