تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:27

پولینڈ:شادی کی گولڈن جوبلی منائیں اور میڈل بھی پائیں

وارسا…شادی کی گولڈن جوبلی منائیں اور میڈل پائیں۔۔۔کیوں ہوگئے نہ حیران اس آفر پر؟ پولینڈ دنیا کا وہ واحد ملک ہیں جہاں شادی شدہ جوڑیوں کو شادی کے پچاس سال مکمل کرنے پر میڈلز سے نوازا جاتا ہے۔ازدواجی رشتے کے پچاس سال مکمل ہونے پر جہاں ایک طرف یہ معمر جوڑے گولڈن جوبلی تقاریب کا اہتمام کرتے ہیں وہیں ملک کے اعلیٰ عہدیدران سے خصوصی میڈلز بھی وصول کرتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.