تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:49

بغیر حفاظتی اقدامات کے دوسری بلند ترین عمارت پر چڑھنے کا کارنامہ

بیجنگ… این جی ٹی…زندگی ایک ایسی چیز ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں لیکن کچھ لوگ اپنے شوق کی تکمیل کی خاطرجان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے۔ ذراان خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے کچھ کر دکھانے کی ٹھانی اور بغیر حفاظتی اقدامات کے چین میں واقع دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت شنگھائی ٹاور پر چڑھ گئے۔632 میٹر اونچی بلڈنگ پرچڑھنے کا یہ انوکھا طریقہ ذرا سی غلطی پر جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا تھا لیکن مہارت اور کچھ کرنے کی لگن نے انہیں کامیاب کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.