تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 فروری 2014
وقت اشاعت: 16:46

مشرقی چین میں برف باری کے دلکش نظارے

بیجنگ…چین کے مشرقی علاقے میں برف باری نے خوبصورت رنگ بکھیر دیے۔ حسین نظارے کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد نے پہاڑوں کا رخ کرلیا۔ یہ دلکش نظارے چین کے صوبے آن ہوئی کے ہیں جہاں سورج کی کرنیں درختوں کیپتوں پرجمی اور پہاڑوں پر پھیلی برف کو اور بھی حسین بنا رہی ہیں۔ ایسے موسم میں بڑی تعدادمیں سیاح نئے سال اور موسم بہار کی چھٹیاں منانے-Huangshan Mountain کا رخ کر رہے ہیں اور پریوں کے دیس کا منظر پیش کرتے اس منظرکاحصہ بن رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.