22 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:58
یہ حقیقی کرنسی نوٹ نہیں بلکہ ایک آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے
نیویارک… این جی ٹی…دو سو یورو کے اس نوٹ کو دیکھ کر دھو کہ مت کھائیے گاکیو نکہ یہ نوٹ اصلی نہیں بلکہ انتہا ئی مہا رت اور باریک بینی سے بنائی گئی تھری ڈی پینٹنگ ہے۔ ماہر فن کار نے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے یہ ڈرائنگ اس قدر خوبصورتی اور باریک بینی سے تیار کی ہے کہ محسوس ہوتا ہے جیسے یہ محض تصویر نہیں بلکہ حقیقت میں دو سو یورو کا نوٹ ہو۔ صرف پینسلوں کی مدد سے تخلیق کئے گئے اس شاندار نمونے کو دیکھتے ہوئے اس آرٹسٹ کی شاندار صلاحیتوں کو داد نہ دینا تو نا انصافی ہی ہوگی۔