تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:23

سائیکل کے ہارن کی آواز سن کر ننھی بچی کے نہ رکنے والے قہقہے

نیویارک…این جی ٹی…یہ ویڈیو ایک ایسی بچی کی ہے جس نے سائیکل کے ہارن کی آواز سن کر ایسے قہقہے لگائے کہ جو رکنے کانام ہی نہیں لے رہے ہیں۔سپر اسٹور میں مو جود اس بچی کے والد نے جیسے ہی سائیکل کا ہارن اپنے ہاتھوں میں اٹھا کراسے بجانا شروع کیا تواس کی آٴواز سن یہ زارو قطار قہقہے لگا نا شروع ہو گئی۔جب ہارن بجتا یہ قہقہہ لگاتی اور آواز رکتے ہی چھپ ہو جاتی یہ سلسلہ کافی دیر تک ایسے ہی چلتا رہا جس پر نا صرف اس کے ڈیڈی بلکہ ارد گرد مو جود لو گ بھی دیکھ کر محظوظ ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.