تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 فروری 2014
وقت اشاعت: 6:35

بچوں کے پسندیدہ پانڈوں کی نرالی ادائیں!!

بیجنگ…پانڈا ایک ایسا جانور ہے جو بچوں اور بڑوں کو اپنی اداؤں سے گرویدہ بنا لیتا ہے یقین نہ آئے تو یہ مناظر ہی دیکھ لیں۔چین کے ایک چڑیا گھر میں موجود یہ پانڈے ابھی چلنا سیکھ رہے ہیں اور ذرا انکی مستیاں تو دیکھئے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ان ننھے منھے پانڈوں کی یہ دلکش اور دل موہ لینے والی ادائیں چڑیا گھر میں آنے والے لوگوں کی توجہ کا بھی مرکز بنی ہوئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.