تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 مارچ 2014
وقت اشاعت: 6:30

کولمبیا میں دنیا کے دوسرے بڑے کارنیول کا آغاز

بارینکوئیلا…این جی ٹی …کولمبیا کے شہر Barranquillaمیں دنیا کے دوسرے بڑے رنگا رنگ کارنیول کا اغاز ہوگیا۔چار روزہ کارنیول دے بارینکوئیلا2014میں گذشتہ روز افتتاحی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔واضح رہے کہ اس کارنیول میں 15رنگ برنگے پھولوں سے سجے فلوٹس سمیت ہزاروں ڈانسرز بھی شرکت کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.