تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:13

حیرت انگیزاسنوکر ٹرکس کا مظاہرہ پیش کرنے والا ماہر فرانسیسی کھلاڑی

پیرس…این جی ٹی…اسنوکرکھیل میں استعمال کئے جانے والے پُول ٹیبل پرکھلا ڑی لکڑی کی اِسٹک اور گیند سے ما ہر انہ شا ٹس تو لگا تے ہی ہیں لیکن اب فرانسیسی ماہر کھلاڑی نے اسے اپنی مہارت کے اظہار کا ذریعہ بھی بنا لیا ہے۔نشانے بازی پرکمال کا عبوررکھنے والا25سالہ پیشہ ورکھلاڑی اپنے فن میں اتنا ماہر ہے کہ جس طرح بھی مطلوبہ ہدف کی جانب نشانہ لگاتا ہے کامیاب ہوتا ہے، یہاں تک کہ ایک اسٹک کے بجائے یہ کھلاڑی تین اسٹکس کے ذریعے تین گیندوں کوبھی اپنا ہدف بنا لیتاہے ۔ ٹھیک کہتے ہیں نشانہ ہوتو ایسا۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.