تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 مئی 2012
وقت اشاعت: 18:55

تین سو تینتیس مو سیقاروں کا ایک ساتھ Bagpipe بجا نے کا عالمی ریکا رڈ

صو فیہ…این جی ٹی…بلغار یہ کے دار لحکو مت صو فیہ میں تین سو تینتیس مو سیقاروں نے ایک سا تھ Bagpipe بجا کر نیا عا لمی ریکا رڈ قا ئم کر دیا ہے ۔علا قائی ملبوسات پہنے ان مو سیقاروں کے ساتھ کم عمر بچے بھی شا مل تھے جنہوں نے ما ہر انہ انداز میں Bagpipe بجا کر خو بصورت سر بکھیرے۔ اس منفرد تقریب کو دیکھنے کے لو گوں کی بڑی تعدا د یہا ں مو جو د تھی جسے بیگ پا ئپرز کی سب سے بڑی پر فا رمنس کے طورپر گینزبک آ ف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.