تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 مئی 2012
وقت اشاعت: 18:38

کیلے پر ٹیٹو بنا نے کا منفردفن

لندن…این جی ٹی…انسانی جسم پر ٹیٹو بنانے کے فن سے سب واقف ہیں لیکن اب کیلے کے اوپر ٹیٹو بنا نے کا فن بھی متعا رف کر وادیا گیا ہے ۔ کیلو ں پر ٹیٹوز بنا نے کیلئے اس کے چھلکے پر باریک سوئی کی مدد سے سوراخ کر کے مختلف تصاویر تشکیل دے دی جا تی ہیں جو چھلکے کے سو کھنے پر نمایاں ہوتی ہیں ۔ اپنے فن میں ما ہر فن کا ر مختصر سے کیلے پر صرف ایک سو ئی کی مدد سے نہایت صفا ئی سے تصاویر اس طر ح بنا تے ہیں کہ ان کی مکمل جزئیات واضح ہو تی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.