26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:37
صحت مند دل کیلئے صبح کا ناشتہ بہت ضروری ہے
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صحت مند دل کیلئے صبح کا ناشتہ بہت ضروری ہے برطانوی ماہرین کے مطابق دل کے امراض پر قابو پانے کیلئے ناشتہ کرنا بہت ضروی ہے۔
ناشتہ نہ کرنے والوں کا کولسٹرول لیول بڑھ جاتا ہے اور ایسے افراد میں انسولین کے استعمال کیلئے حساسیت بھی زیادہ ہو جاتی ہے۔ناشتہ میں اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ اس میں چکنائی کا زیادہ استعمال نہ کیا جائے ۔