تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:1

دانتوں سے خون نکلنے کو ہر گز معمولی نہ سمجھیں

دانتوں سے خون نکلنے کو ہر گز معمولی نہ سمجھیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دانتوں سے خون نکلنا انفکشن کی علامت ہے۔ اس سے دانت کمزور ہوکر متاثر ہوتے ہیں اور جھڑ بھی سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پائیریا کا مرض بھی ہوسکتا ہے۔



ماہرین صحت کہتے ہیں کہ دانتوں سے خون رسنے کو عام بات نہ سمجھیں بلکہ فوراً ڈینٹسٹ سے رابطہ کریں۔ اور متوازن خوراک پر بھی دھیان دیں کیونکہ غیر صحتمند خوراک بھی دانتوں کی بیماری کی اہم وجہ ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.