تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:10

صفائی بیماری کی شکل بھی اختیار کرسکتی ہے

صفائی ایک اچھی عادت ہے لیکن یہ بیماری کی شکل بھی اختیار کرسکتی ہے۔ صاف ستھرا رہنا بہت اچھی بات ہے۔ انفلوائنزا سے بچاؤ کے لیے ڈاکٹر بار بار تاکید کرتے ہیں کہ مؤثر طریقے سے ہاتھ دھوئے جائیں۔ لیکن، بغیر کسی سبب کے بار بار ہاتھ دھونا ایک ڈس آرڈر یعنی بیماری ہے. جِس کا شکار سینکڑوں یا ہزاروں نہیں لاکھوں افراد ہیں اور جسے آبسیسیو کمپلسیو دس آرڈر کہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.