تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
10 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:46

لاہور:24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے8نئے کیسزسامنے آ گئے

لاہور…لاہور میں پچھلے24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے8نئے کیسزسامنے آ گئے،جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 97ہوگئی ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران8نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی،یہ مریض گنگارام،میو اورشاہدرہ اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں،ان کے بعد صوبے میں ڈینگی کے کنفرم کیسز کی تعداد 97ہوگئی۔پنجاب میں ڈینگی کے مشتبہ کیسز3ہزار2ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.