تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 10:53

چھاتی کے کینسر سے آگاہی مہم، وائٹ ہاؤس گلابی روشنی سے جگمگا اُٹھا

واشنگٹن…این جی ٹی…دنیا بھرمیں چھاتی کے کینسر سے آگاہی مہم کا آغاز ہوگیا ہے جس کے لیے اکتوبر کا پورا مہینہ مختص کیا گیا ہے۔آگاہی مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس چھاتی کے کینسر کے مخصوص گلابی رنگ کی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔ اس موقع پرگذشتہ رات وائٹ ہاؤس سمیت ملک بھر میں دیگر اہم بلند و بالا اور تاریخی عمارتوں کو بھی گلابی رنگ کی روشنی میں نہلادیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.