5 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:2
آ ملیٹ کھلا ئیے ۔جیو ن سا تھی سے اعتما د کا رشتہ مضبو ط بنا ئیے
نیویارک… این جی ٹی…اگر آپ چاہتے ہیں کہ آ پ کی بیوی یاشو ہر آ پ پر ہر حال میں بھر وسہ کر ے تو اسے آ ملیٹ بنا کر کھلا ئیے ۔ایک حا لیہ دلچسپ تحقیق کے مطا بق وہ مرد حضرات جنہیں ڈر ہے کہ ان کی بیوی ان پر اعتما د نہیں کرتی اگر وہ انہیں روزانہ آملیٹ بنا کر کھلا ئیں تو ان کی یہ شکا یت دو ر ہو سکتی ہے ۔ ماہرین کے مطابق انڈے میں ایسے کیمیا ئی اجزا پا ئے جا تے ہیں جوانسا ن میں دوسروں پر اعتما د کرنے کے جذبا ت میں اضا فہ کا با عث بنتے ہیں ۔تحقیق میں یہ بھی بتا یا گیا ہے کاانڈے کے علا وہ چا کلیٹ ،پنیر ،پالک اور خشک میوہ جا ت بھی ایسی غذا ہیں جو کسی کو کھلا کر اس کے بھروسے کو جیتا جا سکتا ہے ۔