تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 4:3

کھیل کود بچوں کی صحت کیلئے ضروری ہے، امریکی تحقیق

نیویارک …امریکا میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے روزانہ ایک دو گھنٹے کھیل کود بچوں کی بہترصحت کے لئے ضروری ہے۔تحقیق کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بچے روزانہ ایک سے دو گھنٹے کھیل کود میں گذاریں تو ان کی شخصیت اور صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوانی کی سرحد میں قدم رکھتے بچوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہفتے میں چند گھنٹے کھیل کود میں ضرور گزاریں تاکہ ان کی صحت اور جسم کی نشونما مزید بہتر ہوسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.