تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
6 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 4:46

شہد کا استعمال وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے،تحقیق

کراچی …شہد کا استعمال وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین کے لیے وزن کم کرنے کا آسان ذریعہ شہد ہے۔ روزانہ رات کو سونے سے پہلے ایک چمچہ شہد کھا کر وزن میں کمی کی جاسکتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس عمل سے نا صرف جسم کی اضافی چکنائی کم ہوتی ہے بلکہ رات کو شہد کا استعمال دماغی تھکن کو بھی دور کرتا ہے اور پرسکون نیند بھی مہیا کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.