تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 فروری 2014
وقت اشاعت: 6:12

کیلے کا چھلکا، کرتا ہے سرکادرد ہلکا

لندن…کیلے کے چھلکے سے سر درد کا علاج ممکن ہے ۔ماہرین طب کے مطابق کیلے کے چھلکوں کو پیس کر ان کا پیسٹ درد کی جگہ15 منٹ تک لگائے رکھنے سے سر درد میں کمی ہوتی ہے، سر کا درد خون کی شریانوں میں پیدا ہونے والے تناوٴ اور تبدیلیوں کے باعث ہوتا ہے جب کہ کیلے میں موجود Magnesium شریانو ں میں جا کر سر درد کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.