تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:45

ہری سبزیوں اور پھلوں کا استعمال بینائی تیز کرتا ہے

نیویارک… این جی ٹی…قدرتی اشیاء کا استعمال کئی مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق پھلوں اور ہرے پتوں والی سبزیوں میں Carotene نامی پگمنٹ کی ایسی مقدار موجود ہوتی ہے جو بینائی تیز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ قدرتی Carotenoid آنکھ کی پُتلی پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں اور بڑی عمر میں بینائی کم ہونے کے ساتھ آنکھوں کی دیگر بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.