تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 مارچ 2014
وقت اشاعت: 9:0

گاجر کا استعمال آنکھوں اور جلدکیلئے مفید ہے،ماہرین

لندن…ماہرین کا کہنا ہے کہ جلد کو خوبصورت اور دلکش رکھنا ہے تو گاجروں کا خوب استعمال کریں۔ماہرین کے مطابق گاجر کا استعمال آنکھوں اورجلد کے لئے مفید ہے،گاجر میں وٹامن ا ے بڑی مقدار میں ہوتا ہے جو جلد کی بیرونی تہہ میں خلیوں کو بڑھنے سے روکتا ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ وٹامن اے جلد میں کینسر کے خلیوں کی افزائش کم کرنے میں بھی مفید ہے،اس لیے ضروری ہے کہ گاجر کو اپنی روز مرہ خوراک میں شامل کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.