11 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 14:21
پاکستان کرپشن میں ترقی کر رہا ہے، شہباز شریف
اے آر وائی - وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں ورچئیول یونیورسٹی میں تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں روزانہ سات ارب روپے کی کرپشن ہورہی ہے، ایک ارب کا بھی حساب کیا جائے تو سال میں تین سو باون ارب روپے بنتے ہیں ۔