تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 6:58

کراچی : تازہ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

اے آر وائی - ملیر سٹی تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شمیم نامی پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتول ملیر کورٹ میں ڈیوٹی کرتا تھا اور سیکورٹی زون ون میں تعینات تھا جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔رات گئے گلشن اقبال میں بھی ارسلان نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.