تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 13:20

پنجگور ایئرپورٹ کے مینجر یاسرعرفات کو قتل کردیا گیا

اے آر وائی - پنجگور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پنجگور ایئرپورٹ کے مینجر یاسرعرفات کو قتل کردیا ۔ یاسرعرفات کی گاڑی پر دو مسلح افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب وہ کباڑی بازار سے گزر رہے تھے۔ واقعے کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور ملزمان کی قتل کی تفتیش شروع کردی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.