تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
14 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 5:1

کراچی میں فائرنگ، 3 افراد زخمی

اے آر وائی - کراچی میں رات گئے فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدری مارکیٹ کے قریب ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران فائرنگ سے چالیس سالہ دانش زخمی ہوا۔ ادھر گلستان جوہر موڑ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا۔لانڈھی کے علاقے ریڑھی گوٹھ میں بھی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا۔زخمیوں کو طبی امدادکے لیئے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.