تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
16 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 11:54

دہشت گردی کا خطرہ ہروقت موجود ہے، آئی جی سندھ فیاض لغاری

اے آر وائی - سی آئی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت تین پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ گارڈن ہیڈکوارٹر کراچی میں ادا کردی گئی۔ آئی جی سندھ فیاض لغاری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خطرہ ہر وقت موجود ہے۔



نماز جنازہ میں آئی جی سندھ فیاض لغاری ،ایڈیشنل آئی جی اقبال محمود ،ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی غلام شبیر نے بھی شرکت کی، صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ فیاض لغاری نے کہا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.