تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 جنوری 2013
وقت اشاعت: 12:8

پوپ سنگر برٹنی اسپیئرز ہندی میں گانا گائیں گی

اے آر وائی - امریکی پوپ اسٹار برٹنی اسپیئرز اب بالی ووڈ فلم کے گانا گائیں گی۔ امریکی پوپ سنگر برٹنی اسپیئرز نے کئی گانے گائے مگر کبھی ہندی میں نہ گایا۔ اب کی بار بالی ووڈ ایکٹر برٹنی اسپیئرز کے گانے کی دھن پر ناچیں گے بالی ووڈاسٹار۔



برٹنی کی گائیکی کی دنیا دیوانی ہے۔ برٹنی سے جب ہندی میں گانا گانے کی فرمائش ہوئی تو انھوں نے کہاکہ وہ گانا تو گا لیں گی مگر اس میں تھوڑی انگلش بھی شامل ہوجائے تو مزا آجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.