تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 جنوری 2013
وقت اشاعت: 6:48

نرگس فخری اود ے چوپڑا کی دلہن بنیں گی

اے آر وائی - راک اسٹار گرل نرگس فخری بنیں گی سچ مچ کی دلہنیا۔۔یش چوپڑاکے بیٹے ادھے چوپڑا ڈولی لے کے آئیں گے۔



فلم راک اسٹار میں کرلی نرگس فخری نے خوب موج مستی۔پہلی فلم میں کشمیری دلہن بننے والی نرگس فخری کا دلہن کا روپ ایسا بھایا کہ یش چوپڑا کے بیٹے اودھے چوپڑا نرگس کو اپنی دلہن بنانے کے لئے ہوگئے بے چین۔۔



نٹ کھٹ سی نرگس فخری بھی ہیں بیحد خوش۔۔شادی کا یہ سلسلہ کافی دن سے جاری تھا۔۔مگر جب بات ہوئی پکی تو اودھے کے والد یش چوپڑا کے دنیا سے جانے کی وجہ سے شادی ملتوی ہوگئی۔۔مگر اب کی بار اودھے نے نرگس کو اپنا بنانے کی جلدہی مچائی اور راک اسٹار گرل نرگس فخری مارچ میں پیاگھر سدھاریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.