تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جنوری 2013
وقت اشاعت: 6:25

زیرو ڈارک تھرٹی کا واشنگٹن میں پریمیئر

اے آر وائی - واشنگٹن میں ہواہالی ووڈ فلم ”زیرو ڈارک تھرٹی“کا پریمئیر۔فلمی کاسٹ میں گوانتاناموبے کے قیدی بھی شریک ہوئے۔یہ اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن پر بننے والی فلم ہے۔



فلم کی کاسٹ کیتھرین بنگلوز اورساتھی اداکاروں نے شرکت کی۔ریڈ کارپٹ میں فلم کو پروموٹ کرنے کے لئے انوکھا اندازاپنایا گیا جہاں گوانتاناموبے کے قیدیوں کے لباس میں کچھ لوگ بینر اٹھائے کھڑے تھے۔



فلم ”زیرو ڈارک تھرٹی “ریلیز سے پہلے ہی کئی ریکارڈز قائم کرچکی تھی۔ ٹینشن اور گھمبیر مسائل کو اپنے ساتھ لئییہ فلم خود اداکاروں کے لئے بھی تھی اعصاب پر بھاری۔ اسامہ بن لادن سال کا سب سے اہم موضوع رہا۔ اسامہ کی ہلاکت نے باراک اوباما کو دوسری بار صدربنایا۔



فلم زیرو ڈارک تھرٹی میں اصل ویڈیوزاوراہم رازسے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ مگر ایسے بہت سے سوالوں کے جواب نہ ملے جو لوگوں کے ذہنوں میں اٹھ رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.