تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 جنوری 2013
وقت اشاعت: 8:34

گلوکارہ آشا بھونسلے،اداکاری کا میدان کرنے چلی ہیں فتح

اے آر وائی - بالی وڈ فلم نگری میں چار دہائیوں سے بھی زائد عرصے سے موسیقی کا جادو جگانے والی وراسٹائل سنگر آشابھونسلےاب ایکٹنگ کا میدان فتح کرنےچلی ہیں فلم مائی کے ذریعے۔



بالی وڈ میں آئے دن فلموں کے دلچسپ شاہکاروں کو لانچ کیا جا تاہے لیکن اس مرتبہ شائقین فلم منتظر ہیں فلم ’مائی‘ کے۔جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس فلم میں بالی وڈ وں کے ہزاروں گانوں میں اپنی سریلی آواز سے رنگ بھرنے والی آشا بھونسلے اداکاری کر رہی ہیں اسی سالہ آشا کہتی ہیں کہ جب نوجوان اداکار اداکاری سےگائیکی کی جانب آسکتے ہیں تو وہ بھی گائیکی سے اداکاری کیجانب کرسکتی ہیں ۔



کیمرے کےسامنے انھیں ہو تی تھی جو گھبراہٹ محسوس وہ فلم ۔مائی۔ میں پرفارم کرنے سے ہو گئی ختم۔۔ آشا نے امیدظاہر کی کہ ان کے فینز گائیکی کی طرح اداکاری کو بھی خوب سراہیں گے۔ آشا نے اپنی پہلی فلم کو اپنی ماں کے نا م کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.