تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:54

جسٹن بیبر مقولیت میں لیڈی گاگا سے آگے

اے آر وائی - امریکہ کے کم عمر گلوکار جسٹن بیبر نے مقبولیت میں لیڈی گاگا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔



امریکہ میں ان دنوں جاری ہے گلوکاروں کے درمیان سرد جنگ۔کئی سال تک شائقین کے دلوں پر چھانےوالی لیڈی گاگا کو خطرے کا سگنل ملا ہے گلوکار جسٹن بیبر سے۔جس نے آتے ہی اپنی گلوکاری سے سب کا دل جیت لیا ہے۔



پاپ سنگر جسٹسن بیبر نےسوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر مقبولیت میں لیڈی گاگا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹوئیٹر پرٹوئیٹ کے مطابق جسٹن بیبر کو یہ سنگ میل عبور کرنے میں توقع سے دو دن زیادہ لگے لیکن وہ ساتھی پاپ سٹار لیڈی گاگا سے ٹوئیٹر پر گلوکاروں مین سب سے زیادہ مقبولیت کا تاج چھیننے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.