تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 جنوری 2013
وقت اشاعت: 8:4

سن ڈانس فیسٹیول : اسٹیو جابز کی فلم کا پریمیئر

اے آر وائی - امریکہ میں جاری سن ڈانس فیسٹول میں اسٹیو جابز پر بننے والی فلم کاپریمیئر ہوا۔اس امریکی فلمی میلے میں یوں تو اب تک کئی فلموں کا پریمیئر ہوچکا ہے لیکن اب کی بار جس فلم کا تھا شدت سے انتظار۔۔آہی گیا وہ شاہکار۔۔۔یعنی ایپل کے بانی اسٹیو جابز پر بننے والی فلم”جابز“کا رنگا رنگ پریمیئر۔۔جس میں اسٹیوجابز کی زندگی کو فلمایا گیا ہے۔فلم کے پریمیئر میں اداکار ایشٹن کچر کی آمد نے چار چاند لگادیئے۔۔ایشٹن کہتے ہیں انہیں فلم میں ایپل کا بانی بننے کا اعزاز اچھا لگا۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.