تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 فروری 2013
وقت اشاعت: 11:7

بگ بی کوشاپنگ مال کی تعمیرپر9 کروڑخرچ کرنا مہنگا پڑگیا

اے آر وائی - بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن ایک بارپھر پریشانی میں ہوگئے ہیں مبتلا۔۔اب کی بار آگیا ہے ایک الزام ان کے سر پر جس نے انہیں کردیا ہے پریشان۔۔ آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا۔۔ کہتے ہیں کبھی مصیبت تنہا نہیں آتی۔۔ایسا ہی ہوا ہے کچھ امیتابھ بچن کے ساتھ بھی جو ابھی حال ہی میں انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جوابدہی سے فارغ ہی ہوئے تھے کہ ان پر لگا ہے ایک الزام۔



بگ بی نے اندھیری ایسٹ میں ایک شاپنگ مال میں نو کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا۔اس شاپنگ مال کو بنانے کے لئے کچھ پابندیاں لگائی گئیں لیکن بگ بی نے ان پابندیوں کے باوجود نو کروڑ روپے خرچ کئے تاکہ عمارت ہوجائے تیار۔۔اب بگ بی کوکرنا پڑرہا ہے ایک اور قانونی کارروائی کا سامنا۔۔غیر قانونی عمارت میں پیسے خرچ کرنے پران سے ہورہی ہے پوچھ گچھ۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.